AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES
OST

کہانی

یہ کہانی ایک گرلز ہاسٹل کی ہے۔جہاں مختلف شہروں سے حصول تعلیم کیلئے آئی ہوئی لڑکیاں رہتی ہیں۔ ہاسٹل کی انفرادیت یہاں کے سخت اصول اور قاعدے ہیں۔جس کا کریڈٹ ہاسٹل کی وارڈن شائستہ ناز کو جاتا ہے۔ماہا کا شمار بھی انھی لڑکیوں میں ہوتا ہے جو اپنی آنکھوں میں کامیابی کے خواب سجائے شہر آئی ہےجہاں اسکا سامنا سحر اور اسکے گروپ سے ہوتا ہے جو اپنی شرارتوں اور بگڑی ہوئی عادتوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ اور یہی چیزیں انکی آنے والی زندگی میں اثر انداز ہونگی۔

Synopsis

The story is about a girls' hostel where girls from different cities come to get an education. The hostel has strict rules and regulations, the credit for which goes to the warden of the hostel, Shaista Naz. Maha is also among the girls who came here with the dream of success in her eyes. She faces Sehar and her group, who are notorious for their mischiefs. These same things will have an impact on their future life.

Writer

:

Sajjad Haider Zaidi

Director

:

Muhammad Iftikhar Iffi

Producer

:

Everready Pictures

Cast

:

Hina Altaf, Hina Dilpazir, Usama Khan, Aiman Zaman, Shabbir Jan, Shehriyar Zaidi

Teaser 05