AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES

کہانی

یہ ایک محبت کی کہانی ہے جو حارث، عاصم اور دانیال کی زندگی کے گرد گھومتی ہے اور دکھاتی ہے کہ محبت کس طرح ہر کسی کے لیے مختلف حالات لا سکتی ہے۔ عاصم اور مدیحہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں لیکن عاصم کو ایک غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث ان دونوں کی زندگی میں سب کچھ بدل جاتا ہے جبکہ حارث کو اپنی بیوی کی دوست سے محبت ہو جاتی ہے اور دوسری طرف دانیال عدالت جا کرشادی کر لیتا ہے جو خاندان کے لیے نئی مشکلات لے کر آتی ہے۔ وہ گھر جو کبھی قہقہوں سے بھرا ہوا تھا اب ویران جگہ بن چکا ہے اور عاصم کے لیے اس کی بس یہی خواہش ہے کہ وہ سب کو دوبارہ خوش دیکھے۔

Synopsis

It is a love story that revolves around the lives of Haris, Asim and Daniyal and shows how love can bring different circumstances to everyone. Asim and Madeeha fall in love with each other but Asim faces an uncertain situation that changes everything in their lives while Haris falls in love with his wife's friend and Daniyal on the other hand, gets married in the court which brings new problems for the family. The house that was once full of laughter is now a deserted place and Asim's only wish is to see everyone happy again.

Writer

:

Samina Ejaz

Director

:

Ahmer Sohail, Adeel Qamar

Producer

:

Sunrise Productions

Cast

:

Junaid Akhtar, Ali josh, Hina Javed, Michelle Mumtaz, Sana Nadir, Adla Khan, Agha Talal, Hareem Suhail, Tariq Jameel, Omar Shahzad, Beena Choudhary, Anaya khan

Last Episode