AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES
OST

کہانی

زید ایک زندگی سے بھرپور نوجوان ہے جو اپنے دادا دادی کے ساتھ رہتا ہے اور ان سے بے پناہ محبت کرتا ہے ۔فراز دوست ہے اور ہر وقت کا ساتھی ہے دنیا ان دونوں کی دوستی کی مثال دیتی ہے ۔زید کی زندگی میں عدن ایک حادثاتی طور پر آتی ہے اور زید اسے اپنا لیتا ہے کچھ عرصہ محبت کا سلسلہ چلتا ہے اور پھر ایک دن اچانک زید غائب ہو جاتا ہے لاکھ کوششوں کے بعد بھی زید بازیاب نہیں ہوتا چار سال کا عرصہ بیت چکا ہے اور فراز عدن کی مدد میں ہر ممکن کوشش کر چکا ہے اور پھر زید کی واپسی کہانی کو نیا موڑ دیتی ہے ۔

Synopsis

Zaid is a young man full of life who lives with his grandparents and loves them immensely. Faraz is his only friend and a constant companion in his life. Adan comes in Zaid’s life accidently and their love story continues for some time until one day suddenly Zaid disappears. Even after a million attempts, Zayd could not be found. Four years have passed and Faraz has tried his best to help Adan and then Zaid's return gives a new twist to the story.

Writer

:

Shagufta Bhatti, Atiq Inayat

Director

:

Azeem Sajjad

Producer

:

Showcase Productions

Cast

:

Mansha Pasha, Junaid Khan, Azfer Rehman, Shehriyar Zaidi, Amber Wajid, Rashid Faroquie, Shehzad Mukhtar, Mehboob Sultan, Shazia Qaiser, Sajid Shah, Sabiha Hashmi, Salma Asim, Hina Javed

Promo