AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES

کہانی

جب مشہور بزنس مین کمال ایپکچی اپنی بیوی سوزان اور اپنے پیارے بچوں، مرت اور چچک کے ساتھ استنبول میں ایک قابلِ رشک زندگی گزار رہا ہوتا ہے، تو ایک واقعہ جو اس کے بیٹے مرت کے ساتھ پیش آتا ہے، یہ انکشاف کرتا ہے کہ کمال ایپکچی کی ادانہ میں ایک اور فیملی بھی ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ اس کی جوانی کی محبت نلگون اور اس کے جڑواں بچے، قدیر اور حسرت، اُس دن تک ادانہ میں لوگوں کی نظروں سے دور زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، جبکہ کمال کو برسوں تک دوہری زندگی گزارنی پڑی۔ لیکن جب سچ سامنے آتا ہے، تو کمال کو اپنی نامکمل محبت اور بچوں کو بچانے کے لیے غیر متوقع حالات سے لڑنا پڑتا ہے۔

Synopsis

While the well-known businessman Kemal İpekçi lives an enviable life in Istanbul with his wife Suzan and his beloved children Mert and Çiçek, an incident that happens to Kemal İpekçi's son Mert reveals that he has another family in Adana that no one knows about. While his youthful love Nilgün and her twins Kadir and Hasret had lived far from the public eye in Adana until that day, Kemal had to live a double life for years. However, after the truth is revealed, Kemal will have to fight against unexpected events in order to protect both his unfinished love and his children.

Cast

:

Ceyda Düvenci as Natasha, Ece Eva Dedova as Isra, Erdem Akakçe as Fadıl, Sera Kutlubey as Aliya, Sercan Badur as Murad, Ayça Bingöl as Nargis, Bülent İnal as Kamal, Caner Şahin as Qadir

کہانی

جب مشہور بزنس مین کمال ایپکچی اپنی بیوی سوزان اور اپنے پیارے بچوں، مرت اور چچک کے ساتھ استنبول میں ایک قابلِ رشک زندگی گزار رہا ہوتا ہے، تو ایک واقعہ جو اس کے بیٹے مرت کے ساتھ پیش آتا ہے، یہ انکشاف کرتا ہے کہ کمال ایپکچی کی ادانہ میں ایک اور فیملی بھی ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ اس کی جوانی کی محبت نلگون اور اس کے جڑواں بچے، قدیر اور حسرت، اُس دن تک ادانہ میں لوگوں کی نظروں سے دور زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، جبکہ کمال کو برسوں تک دوہری زندگی گزارنی پڑی۔ لیکن جب سچ سامنے آتا ہے، تو کمال کو اپنی نامکمل محبت اور بچوں کو بچانے کے لیے غیر متوقع حالات سے لڑنا پڑتا ہے۔

Episode 55 ( Last Episode )