AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES
OST

کہانی

یہ رشتوں کے ٹوٹنے بکھرنے اور جڑنے کی کہانی ہے۔درنایاب نے اپنے ماں باپ کی موت کے بعد اپنے بہن بھائیوں کیلئے اپنی زندگی کی ساری خوشیاں قربان کردیں۔مگر وقت کی تلخی نے سب کو بکھیر کر رکھ دیا۔چھوٹا بھائی اسامہ سب سے چھپ کر ہانیہ سے شادی کرلیتا ہے اور ہانیہ کی نایاب ولا میں آمد سے گھر کے سارے افراد ایک دوسرے سے دور ہوجاتے ہیں۔ہانیہ اسامہ کو لے کر الگ ہوجاتی ہے۔رائمہ اور ماہ جبین بھی زندگی کے نئے سفر میں شامل ہوجاتی ہیں۔سب سے چھوٹی بہن مرحا شاہ زین سے محبت کرتی ہے۔درنایاب دونوں کی شادی کروادیتی ہے۔وہیں جہاں درنایاب بالکل اکیلی رہ جاتی ہے تو سب کے مجبور کرنے پر زاویار ہمدانی سے شادی کرلیتی ہے۔۔ کیا سب بہن بھائیوں کے اپنے فیصلے ان کی زندگی کیلئے بن جائیں گےعذاب؟؟

Synopsis

This is the story of breaking up of relationships. After the death of his parents, Dur-e-Nayab sacrificed all the happiness of her life for her siblings. But the bitterness of time scattered them all. Usama, the younger brother marries Hania and Hania's arrival in the Nayab villa separates all the family members from each other. Raima and Mah Jabeen also join the new journey of life. Younger sister Mirha loves Shah Zain who she marries. Dur-e-Nayab arranges the marriage of both of them. Where Dur-e-Nayab is left completely alone, Zaviar comes in her life and she gets married to him. Will the decisions of all siblings become a punishment for their lives?

Writer

:

Sana Zafar

Director

:

Dilawar Malik

Producer

:

Noraiz Butt, Dilawar Malik

Cast

:

Abbas Ashraf, Sana Nawaz, Adla Khan, Mehreen Shah, Areej Mohyudin, Shahjahan, Talat Shah, Waseem Tirmazi, Zara Hayat Khan, Sara Ejaz Khan, Saima Saleem, Sohail Sameer, Bushra Gulfam, Zohaib, Zoya Malik

Promo 01