AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES
OST

کہانی

ایک ایسی لڑکی آئمہ کی کہانی جوگھر کی ذمہ داریاں بانٹنے کیلئے اپنے والد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کرکام کرتی ہے۔اس کی ماں اور بہنیں بھی آئمہ کی اس آزادی کے خلاف ہیں۔خاندان بھر سے اسے بہت باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ عورت کو صرف چار دیواری میں رہنا چاہئیے جبکہ آئمہ کا یہ ماننا ہے کہ عورت کو اپنے گھر کے مردوں کی محنت مشقت کو بانٹ لینا چاہئیے۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرح کے مشکل حالات میں آئمہ ڈٹ کر اپنے والد شاکر کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔مگر شاکر کی موت کے بعد اس کے سگے رشتے ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں۔

Synopsis

This is the story of a girl, Aima, who stands shoulder to shoulder with her father, sharing the responsibilities of their home. Her mother and sisters are strongly against this freedom of hers. She constantly hears criticism from the whole family, telling her that a woman should remain within the four walls of the house. But Aima believes that a woman should help share the hard work and burdens carried by the men of her family. That is why, no matter how difficult the circumstances, Aima stands firmly beside her father, Shakir. But after Shakir’s death, her own blood relations turn against her and become her enemies.

Cast

:

Omar Shahzad

کہانی

ایک ایسی لڑکی آئمہ کی کہانی جوگھر کی ذمہ داریاں بانٹنے کیلئے اپنے والد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کرکام کرتی ہے۔اس کی ماں اور بہنیں بھی آئمہ کی اس آزادی کے خلاف ہیں۔خاندان بھر سے اسے بہت باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ عورت کو صرف چار دیواری میں رہنا چاہئیے جبکہ آئمہ کا یہ ماننا ہے کہ عورت کو اپنے گھر کے مردوں کی محنت مشقت کو بانٹ لینا چاہئیے۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرح کے مشکل حالات میں آئمہ ڈٹ کر اپنے والد شاکر کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔مگر شاکر کی موت کے بعد اس کے سگے رشتے ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں۔

Bandhan | 3rd Teaser