AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES
OST

کہانی

میرا سسرال ایک ایسی کہانی ہے کہ جس میں دعا، ندیم احمد سے پسند کی شادی کر کے ایک ایسے سسرال میں جاتی ہے جہاں اس کی نندیں بڑی آپا اور چھوٹی آپا دولت کے لالچ میں ندیم احمد اور دعا کی خوشیوں بھری زندگی میں زہر گھول دیتی ہیں ۔ بڑی آپا اور چھوٹی آپا ہمیشہ ندیم احمد پہ اپنا حق جتاتی ہیں اور ندیم احمد بھی ان کے ہر حکم کا پابند ہے درحقیقت یہ دونوں بہنیں اپنے بھائی ندیم احمد کی شادی کرنا ہی نہیں چاہتی تھیں لیکن ندیم احمد کو دعا سے محبت ہو گئی اور دونوں نے شادی کر کے ایک نئی زندگی بسانے کا خواب دیکھا جو بہنوں کی خود غرضی کے باعث ادھورا رہ گیا ۔

Synopsis

It is a story of Dua who marries Nadeem Ahmed out of love and enters a household where her sisters-in-law, elder and younger, engulf their lives in the greed for wealth, poisoning the happiness of Nadeem Ahmed and Dua's joy-filled life. The elder and younger sisters always assert their dominance over Nadeem Ahmed, and he, in turn, obeys their every command. In reality, both these sisters never wanted Nadeem Ahmed to marry Dua, but Nadeem Ahmed fell in love with Dua, and they got married, dreaming of starting a new life together, which remained incomplete due to the selfishness of the sisters.

Writer

:

Sajjad Haider Zaidi

Director

:

Kashif Zaman

Producer

:

Goldbridge Media Entertainment

Cast

:

Saniya Shamshad, Faraz Farooqui, Rashid Farooqui, Saima Qureshi, Hina Rizvi, Arslan Khan, Nausheen Shah

Teaser 01