AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES

کہانی

نادو ایک جذبات سے بھرپور پاکستانی فیملی ڈرامہ ہے، جہاں محبت، اعتماد اور خاندانی رشتوں کا ہر قدم پر امتحان ہوتا ہے۔ نادو اپنی محبت عمران کے ساتھ خوشحال زندگی کے خواب دیکھتی ہے، مگر ایک غیر متوقع واقعہ سب کچھ بدل دیتا ہے۔ دوسری جانب حامد، جسے سب ایک مخلص، بااعتماد اور باکردار انسان سمجھتے ہیں، آہستہ آہستہ اپنے پوشیدہ ارادوں اور پراسرار رویّے سے ایک ایسی حقیقت سامنے لاتا ہے جس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جیسے جیسے راز بے نقاب ہوتے ہیں اور رشتے آزمائش سے گزرتے ہیں، ہر قسط جذبات، خاندانی تنازعات، محبت، سسپنس اور حیران کن موڑ سے بھرپور ہوتی ہے۔

Synopsis

Nado is an emotional Pakistani family drama where love, trust, and family values are put to the ultimate test. Nado dreams of a happy future with Imran, but one unexpected incident changes everything. While Hamid is admired as a sincere and dependable man, his hidden intentions and mysterious actions begin to reveal a darker side that no one expected. As shocking secrets unfold and relationships are pushed to the breaking point, every episode brings powerful emotions, family conflicts, romance, suspense, and unexpected twists. Watch Nado every Monday & Tuesday at 9:00 PM, only on AAN TV.

کہانی

نادو ایک جذبات سے بھرپور پاکستانی فیملی ڈرامہ ہے، جہاں محبت، اعتماد اور خاندانی رشتوں کا ہر قدم پر امتحان ہوتا ہے۔ نادو اپنی محبت عمران کے ساتھ خوشحال زندگی کے خواب دیکھتی ہے، مگر ایک غیر متوقع واقعہ سب کچھ بدل دیتا ہے۔ دوسری جانب حامد، جسے سب ایک مخلص، بااعتماد اور باکردار انسان سمجھتے ہیں، آہستہ آہستہ اپنے پوشیدہ ارادوں اور پراسرار رویّے سے ایک ایسی حقیقت سامنے لاتا ہے جس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جیسے جیسے راز بے نقاب ہوتے ہیں اور رشتے آزمائش سے گزرتے ہیں، ہر قسط جذبات، خاندانی تنازعات، محبت، سسپنس اور حیران کن موڑ سے بھرپور ہوتی ہے۔

Official Teaser 1 | Aamna Malick & Asim Mehmood's New Pakistani Drama 2026 | Aan TV